پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے بلاول بھٹو کو جمع کرادیے
پارٹی ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام 21 سینیٹرز نےاپنے استعفے پارٹی چئیرمین کے پاس جمع کروا دیے ہیں۔