بھارت کیخلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی ، باہر سے کوئی مدد نہیں لی ، جنرل ساحر شمشاد
مستقبل میں تنازع مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رہیگا ، پورے انڈیا اور پاکستان کو متاثر کریگا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
جنوبی ایشیا میں موجود تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
گمراہ کن معلومات کشیدگی کو ہوا دیتی ہیں ، سٹریٹجک کمیونیکیشن کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، جنرل ساحر شمشاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد
عید پر یکجہتی، محبت اور احترام کے جذبے کو فروغ دیں، عسکری قیادت کا خصوصی پیغام