گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ، صارفین کو بچت کی طرف جانا ہو گا ، چیئرمین اوگرا
ہمارے پاس ذخائر کم پڑ گئے ، مہنگی گیس منگوانا پڑتی ہے ، مسرور خان
گیس بلوں میں اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے تحقیقات کا حکم دے دیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا۔