ڈاکٹر قبلہ آیاز دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر
صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 228 اسلامی نظریاتی کونسل کے بارہ ممبران اور چیئرمین کا تقرر کیا ہے۔
بچوں پر تشدد: روک تھام کے لیے ماڈل کورٹس کا قیام ضروری قرار
کسی کو یقین نہیں ہوتا ہے کہ دی جانے والی سزاؤں پر عمل درآمد ہوگا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
نیب کا ملزموں کو ہتھکڑیاں پہنانا قانون اور شریعت کی خلاف ورزی ہے، قبلہ ایاز
جرم ثابت ہونے سے قبل ملزم کی میڈیا میں ہتک اسلام اور تکریم انسانیت کے منافی ہے۔