چیئرمین ارسا کی تعیناتی، وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراض پر وزیراعظم نے نوٹیفیکیشن واپس لے لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا
ملک کیلئے کالاباغ، بھاشا اور اکھوڑی ڈیم کی تعمیر ضروری ہے، چیئرمین ارسا
ملک کے لئے کالاباغ ڈیم، بھاشا ڈیم اور اکھوڑی ڈیم کی تعمیر ضروری ہے۔ نئے ڈیمز نہ بنے تو صوبے آپس میں لڑتے رہیں گے۔ راؤ ارشاد