انسدادا سموگ کیلئے بدھ کی چھٹی کا اطلاق نوٹیفکیشن کے بعد آئندہ ہفتے سے ہوگا،ترجمان کمشنر لاہور
کل تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹیں و دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے
راولپنڈی ،تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان
تعطیل کا اعلان شہدائے کربلا کے چہلم کے پیش نظر کیا گیا ہے
یوم دفاع پاکستان پرعام تعطیل نہیں ہوگی، وائرل نوٹیفکیشن جعلی نکلا
مقررین شہدائے 6 ستمبر کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے
امریکہ میں بیماری کے باعث سب سے زیادہ لوگ کس دن چھٹی کرتے ہیں ؟
300 سے زیادہ دفاتر کے 10 ہزار سے زائد ملازمین کی جانچ پڑتال کی گئی۔
محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہوگا
9 ویں اور 10 ویں محرم کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے
خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام پر عام تعطیل کا اعلان
آج چاند نظر آنے پر کل بدھ کو اور چاند نظر نہ آنے پر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی
وہاڑی، بابا حاجی شیر دیوان کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان
بابا حاجی شیر دیوان کے سالانہ عرس میں ملک بھر سے عقیدت مند شرکت کرتے ہیں
عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان
عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 11 جولائی کو ہوگا
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان
ملکی صورتحال کے باعث کل اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے
بے نظیر بھٹو کی برسی، سندھ ہائی کورٹ کا چھٹی کا اعلان
27 دسمبر کو کراچی،سکھر،لاڑکانہ، حیدرآباد اورسرکٹ بینچز بھی بند ہوں گے۔