لیبیا، انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے، 385 پاکستانی بازیاب
انسانی اسمگلروں نے یورپ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو قید کردیا تھا اور تاوان کا مطالبہ کیا تھا، العبرین کارکن ایسریوا صلاح کی عالمی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو
تحریک انصاف کے 2 بڑے رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے
چھاپے پولیس کی جانب سے مارے گئے ، ذرائع
عمران خان نےلانگ مارچ کےدوران چھاپوں اورتشدد کی ویڈیوزشئیرکردیں
مجرم امپورٹڈ حکومت اورپولیس نے پرامن مظاہرین کےخلاف بربریت کامظاہرہ کیا
لانگ مارچ سے پہلے کریک ڈاون،پی ٹی آئی رہنماوں کے گھروں پر چھاپے
پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار کر لئے گئے
پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور گرفتار
سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اورسیکرٹری کوارڈینیشن عنایت اللہ لک کے گھر بھی چھاپے
سیکورٹی نہ پروٹوکول ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے چھاپے، دفاتر کے معائنے،رپورٹس طلب،2 پٹواری معطل
وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کا دفاتر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار
سیالکوٹ واقعہ، اشتعال دلانے،تشدد کرنے اور ویڈیو بنانے والے مزید 8 ملزم گرفتار
گرفتار کیے گئے ملزمان میں 34 مرکزی ملزم شامل ہیں۔
سیالکوٹ واقعہ کا مقدمہ درج، دہشت گردی کی دفعات شامل
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے جگہ جگہ چھاپے
مقبوضہ کشمیر: صحافیوں کے گھروں پر چھاپے، صحافت کیخلاف کریک ڈاؤن
چھاپوں کے دوران پولیس صحافیوں اور ان کی شریک حیات کے موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دیگر اہم دستاویزات و الیکٹرانک آلات بھی لے کر چلی گئی ہے۔
ڈریپ: مہنگی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
کورونا کی ادویات مہنگی فروخت کرنے پر دو میڈیکل اسٹورز کو سیل کیا گیا ہے، ترجمان ڈریپ