سپریم کورٹ کا بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس
ملک کی 50 فیصد آبادی کو چھاتی کے کینسر سے بچانا ہوگا، عدالت
بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی عائشہ
چھاتی کا کینسر تشخیص ہوا تو عائشہ کو مشکلات کا ایک انبار دکھائی دیا
شہد کی مکھی کا ڈنک چھاتی کے کینسر کے علاج میں مددگار
شہد کی مکھی کے ڈنک میں میلانن نامی کیمیائی مادہ پایا جاتا ہے جو کینسر کے خلیات کے مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
نامور اداکارہ نادیہ جمیل میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص
خوف ا ور فکر کے احساس سے لے کر اس بیماری کو قبول کرنا انتہائی مشکل تھا، اداکارہ
دودھ کے روزانہ استعمال سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ
روزانہ ایک کپ دودھ پینے سےخطرہ 50 فیصد اور جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ پیتے ہیں ان میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ 70 فیصد سے بڑھ کر 80 ہو جاتا ہے
پاکستان: چھاتی کا کینسر ہر سال 40 ہزار اموات کا باعث
ملک میں ہر سال چھاتی کے سرطان کے 90 ہزار کیسز رپورٹ ہورہے ہیں