اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق
ضلعی ہیلتھ آفیسر نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا
فرشتہ قتل کیس: مظاہرین اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او چک شہزاد ٹاؤن کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں پھل دار درخت لگانے کا منصوبہ
ابتدائی مرحلے میں 500 پھل دار درخت لگائے جائیں گے جن میں آلو بخارہ، جامن، آڑو، امرود، لوکاٹ اورچیکو شامل ہیں۔
‘ایگرو فارمز میں12500مربعہ فٹ سے زائد جگہ پر بنی ہوئی عمارت گرا دی جائے’
عدالت نے حکم دیا کہ 12500 فٹ سے کم عمارت کو ریگولرائز کیا جائے