ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز سے بند کر دیے گئے
اسلام آباد میں 26نمبر چونگی پر دونوں اطراف ٹریفک کے لیے ایک لین کھلی ہے
سینئر سیاستدان راجہ منوراحمد کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
چوآسیدں شاہ میں پیپلزپارٹی مضبوط ہوگی، آصف علی زرداری
چکوال: تلہ گنگ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے 2 سے زائد دکانوں اور کئی افراد کو لوٹ لیا۔
چکوال سے کراچی جانے والی مسافر بس کو حادثہ: 3 جاں بحق ،22 زخمی
مسافر بس ایم فور موٹر وے شام کوٹ ٹول پلازہ خانیوال کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔
چکوال: فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکے لگا دیے ہیں، پولیس
وزیر اعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم چکوال میں 15 ارب روپے سے زائد کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فردوس عاشق اعوان
پنجاب میں بارشوں سے تباہی،8 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، ایک بچہ اور ایک نوجوان بھی شامل ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے چکوال میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا
یونیورسٹی آف نارتھ پنجاب کے قیام سے چکوال اور ملحقہ علاقوں کے طلبا و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کی سہولت ملے گی۔
ملک بھر میں ڈینگی وائرس کی شکایت لیکر ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئے
محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
وزیر معدنیات پنجاب وزرات میں مداخلت پر مستعفی
وزیرمعدنیات پنجاب حافظ عماریاسرنے اپنا استعفی مسلم لیگ ق کی قیادت کو بھجوادیا ہے