کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
آگ چپل بنانے کے کارخانے میں لگی تھی۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے حصہ لیا۔