ق لیگ اتحادی، وزارت اعلیٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، پرویزخٹک
مسلم لیگ ق نے ہرمشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیا ہے، وزیر دفاع
’گھبرایا نہیں‘، وزیراعظم کی چودھری برادران سے ملاقات، شہباز کا تذکرہ اور قہقہے
وزیراعظم نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے کوئی بات نہیں کی جب کہ اس بات کا ذکر چوہدری برادران نے بھی نہیں کیا۔
چوہدری برادران نےاپوزیشن کو ووٹ دینے کا وعدہ نہیں کیا،شاہ محمود قریشی
تحریک عدم اعتماداپوزیشن کااستحقاق ہے۔ عدم اعتمادکاسیاسی طورپرمقابلہ کریں گے
شہباز شریف14 سال بعد آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے
شہبازشریف حکومت کےخلاف عدم اعتماد پرچوہدری برادران کا تعاون مانگیں گے
نیب نے 20 سال بعد چوہدری برادران کیخلاف انکوائریز بند کر دیں
عدالت نے چوہدری برادران کے خلاف درخواستیں غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دیں۔
عدالت کا4ہفتوں میں چوہدری برادران کیخلاف تحقیقات مکمل کرنےکاحکم
غیرقانونی بھرتیوں کا کیس بند کردیا گیا اور آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس التوا کا شکار ہے، ڈی جی نیب
عدالت کا نیب کو چوہدری برادران کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری برادران کی نیب اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
ڈی جی نیب سلیم شہزاد پر لاہور ہائیکورٹ برہم
چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
چوہدری برادران کیخلاف20 سال پرانی نیب کی انکوائری بند
20 سال سے نیب یہ ثابت نہیں کر سکا کہ چوہدری برادران نے کسی بینک سے قرض حاصل کیا
نیب سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہاہے، ترجمان چویدری برادران
نیب اپنے جواب میں چودھری برادران کا کوئی ایسا اثاثہ نہیں بتا سکا جو آمدن سے زیادہ ہو، ترجمان