مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ملزم مونس الہٰی پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کرپشن کرنے کا الزام ہے
تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کا تاثر غلط ہے، مونس الٰہی
ہم اپنے وعدوں کے پابند ہیں اوران کا مکمل احترام کریں گے، وفاقی وزیر برائے بحری امور کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بات چیت
مونس الہیٰ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الہیٰ کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
کسی ادارے سے کبھی کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، چودھری شجاعت حسین
جو کیس عدالت میں ہو اس پر تبصرہ نہیں کرتا،چودھری مونس الہٰی نے نیب الزامات کی وضاحت کر دی ہے، سربراہ مسلم لیگ ق
لاہور: پرویز خٹک اور اسد عمر کے ہمراہ ق لیگ سے حکومتی کمیٹی کل ملاقات کرےگی
ق لیگ سے مذاکرات کرنے والی پی ٹی آئی کی پہلی کمیٹی میں نہ صرف پرویز خٹک شامل تھے بلکہ جہانگیر ترین بھی اس کا اہم ترین حصہ تھے۔
کچھ لوگ عمران خان کو ناکام کرنا چاہتے ہیں، چودھری مونس الٰہی کا دعویٰ
تبادلوں و تقرریوں میں کام چل پڑے ہیں البتہ ترقیاتی فنڈز کا معاملہ آگے نہیں بڑھ سکا ہے، ق لیگ کے مرکزی رہنما کا اعتراف