چمن میں زلزلہ، تین جاں بحق
مکان تلے دبنے سے خاتون سمیت5بچے زخمی بھی ہوئے
سیکیورٹی فورسز کا چمن میں آپریشن، بڑی مقدار میں اسلحہ، بارود اور آئی ای ڈیز برآمد
آپریشن چمن کے علاقے رحمان کاہول میں کیا گیا، آئی ایس پی آر
چمن: لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
چمن:پاک افغان بارڈر آج دوسرے روز بھی بند
صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج تاجروں، عمائدین، سول وسیکیورٹی حکام کا اجلاس ہوگا
چمن:پاک افغان بارڈر تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کےلیےبند
سرحد کی بندش کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پھلوں و سبزیوں کی ترسیل بھی رک گئی
طالبان کو اعتماد میں لے لیا ہے، شیخ رشید احمد
سرحد پر مہاجرین کی ابھی کوئی صورتحال پیدا نہیں ہوئی ہے، وزیر داخلہ
چمن: باب دوستی دو روزہ بندش کے بعد پیدل آمد و رفت کیلیے کھل گیا
اس وقت افغان ضلع اسپین بولدک کے دفتری امور طالبان کے پاس ہیں، حکام
چمن میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج
ایف آئی آر میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
چمن میں دھماکہ،6افراد جاں بحق، متعددزخمی
دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا
چمن دھماکہ، ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف تاجروں کا احتجاج
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ چمن سرحد کی 2 مارچ والی پوزیشن کو بحال کیا جائے۔