چلی کی سڑک پر پیسوں کی بارش

نوٹوں کا بیگ سڑک پر گرنے کے بعد نوٹ سڑک پر بکھر گئے۔

اکاؤنٹ میں 24 سال کی تنخواہ منتقل، ملازم استعفیٰ دیکر غائب

رقم واپس لینے کیلئے قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ بھی کر گیا ہے، کمپنی

چلی: 6.0 شدت کا زلزلہ

لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئے ہیں۔

چلی: کورونا مریضوں کی تلاش کیلئے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہ

پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کورونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں، رپورٹ

کورونا وائرس:دنیا میں پانچ لاکھ52 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 69  ہزار سے زائد ہے اور وہاں21 ہزار 144 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

ایئر پورٹ پر 3 ارب روپے کی ڈکیتی

مسلح گروہ نے ڈیلیوری سروس ڈی ایچ ایل کے کارکنوں کی حیثیت سے اپنی شناخت کرائی اور کمپنی کی سرخ اور پیلے رنگ کی گاڑی میں بیٹھ کر ہوائی اڈے میں داخل ہوئے

چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، 20 افراد ہلاک، 2 ہزار سے زائد زخمی

مظاہرین کی جانب سے احتجاج میں شدت لاتے ہوئے مختلف املاک اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

چلی میں طیارے کو حادثہ:پائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاک

چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے قریبی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرتے ہی بجلی کی تاروں سے ٹکر ا کر گھر پہ گرگیا

ٹاپ اسٹوریز