رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 24 جنوری منگل کو ہو گی

پورے ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

چاند پہ اترنے والے دوسرے انسان بز ایلڈرین کی 93 ویں سالگرہ پر شادی

خلانورد ڈاکٹر بز ایلڈرین نے چوتھی شادی لاس اینجلس میں اپنی پرانی دوست ڈاکٹر اینکا فاؤر کے ساتھ کی۔

ناسا نے چاند کی نئی تصویر شائع کر دی

خلائی جہاز چاند کی سطح سے 129 کلومیٹر اوپر سے گزر رہا تھا

طاقتور خلائی جہاز خلا میں روانہ

خلائی جہاز 38 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گا

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی

یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گی

ذوالحجہ  کا چاند دیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

چین نے چاند پر پانی ڈھونڈ لیا

چاند پر پانی چٹانوں میں ہائیڈروکسل یا پھر ایچ ٹو او کی شکل میں پایا جاتا ہے۔

خبردار! چاند پر جرم کی سزا اب زمین پر ملے گی

کینیڈا میں چاند کےقوانین کا بل 29 اپریل کو ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر منگل کو منائی جائیگی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا پریس کانفرنس سے خطاب۔

ٹاپ اسٹوریز