سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عید ، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کا امکان
غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 27 گھنٹے ہو گی ، اسپارکو
25 سال کے دوران چاند دیکھنے پر 2 ارب روپے کے اخراجات
اب تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے 100 اور زونل کمیٹیوں کے 300 اجلاس منعقد کئے جا چکے
شعبان کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا قوی امکان
چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بج کر 36 منٹ پرہوگی، کلائمیٹ ڈیٹا پروسینگ سنٹر
زمین اپنے گرد گھومنے والے ’’دوسرے چاند‘‘ کو الوداع کہنے کو تیار
یہ سیارچہ جنوری میں ایک قلیل مدتی دورے پر زمین کے پاس پھر سے آئیگا
چین: چھانگ ای-6 قمری مشن چاند سے نمونے لے کر زمین پر واپس اتر گیا
خلائی مشن نے نمونے جمع کرنے کے بعد 4 جون کو چاند سے اڑان بھری اور چاند کے مدار میں داخل ہوا
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آ یا، عید بروز بدھ 10 اپریل کو ہو گی
ملک بھرسےچاندنظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،سعودی رویت ہلال کمیٹی
ملک میں 29 روزے اورعید الفطر میڈل ایسٹ کیساتھ ہو گی، ماہرین فلکیات
عید کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی، چاند رات 11 بج کر 40 منٹ پر پیدا ہوگا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی بنیاد پر چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا
اگر چاند 29 کا ہوا تو پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو متوقع ہے
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ماہ صیام کا چاند نظرآگیا،پہلا روزہ کل
آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور ،برونائی اور فلپائن میں 12 مارچ بروز منگل کو پہلا روزہ ہوگا
چاند نئے دور میں داخل ہو گیا، سائنسدانوں کا دعویٰ
قمری اینتھروپوسین کی ابتدا ہوچکی ہے لیکن سائنسدان چاند کو بڑے نقصان سے بچانا چاہتے ہیں۔