عمران خان نے کیا اینگرو کا طیارہ استعمال، احسن اقبال ہو گئے برہم: کہا، یہ ہے کمپنی کا غیر پیشہ ورانہ رویہ
برائے مہربانی ایک عوامی کمپنی ہونے کی حیثیت سے اپنی حدود کو جانیں، یہ ذاتی جاگیر نہیں ہے، سیکریٹری جنرل ن لیگ