6 تحقیق شدہ جڑی بوٹیوں کی چائے، بلڈ پریشر اور دل کی صحت کیلئے مفید
یہ چائے عام طور پر خشک جڑی بوٹیوں، پھولوں، بیجوں اور پتوں کو اُبال کر یا بھگو کر تیار کی جاتی ہے
اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے
رواں مالی سال پہلے دو ماہ میں 38 ہزار 847 ٹن چائے امپورٹ کی گئی
پاکستانی 6 ماہ میں 96 ارب سے زائد کی چائے پی گئے
پچھلے سال اسی عرصہ میں چائے کی درآمد پر 71 ارب 10 کروڑ خرچ کئے گئے
پاکستانیوں نے 6 ماہ میں ساڑھے 96 ارب روپے کی چائے پی لی
دسمبر 2022 میں 15 ارب 90 کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی تھی۔
5 ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے کی چائے پی گئے
گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی
چائے پینے کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر
پتی کی قیمت میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ
پاکستانی ایک سال میں کتنے ملین ڈالر کی چائے پی گئے؟
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چائے کی درآمدات پر 139.11 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا
2 ماہ میں پاکستانی 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے
رواں مالی سال جولائی اور اگست میں 31 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی
چائے کا کپ لاکھوں روپے میں فروخت
کپ پر موجود بیچ نمبر سے تصدیق ہوئی کہ یہ کپ ٹائٹینک جہاز کا تھا۔
سب سے زیادہ چائے پینے والے ممالک کی فہرست جاری
ترکی پہلے اور پاکستان چوتھے نمبر پر موجود۔
چائے پراٹھا کھانے سے صحت پر کونسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
چائے پراٹھا خطرناک بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔
دنیا کی مہنگی ترین چائے کی پتی 3 کروڑ روپے میں
سب سے مہنگی چائے کا نام ’نائی لین کینگ روگائی‘ ہے جو پہاڑیوں کے دشوار گزار حصوں پر اگتی ہے
اسد عمرکا بھارتی کر کٹ ٹیم کو ” فنٹاسٹک ٹی” پلانے کا مشورہ
بابر اعظم ان کو چائے پلانا نہ بھولنا،اسد عمر
شرمیلا فاروقی کی صبح ہی صبح ملائی چائے، گپ شپ، ویڈیو وائرل
شرمیلا فاروقی صبح ہی صبح لیاری کے علاقے چیل چوک پہنچ گئیں۔
چائے کو کیسے ذائقہ دار بنائیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
لیڈز یونیورسٹی کے پروفیسر ایلن ماکی کی چائے ذائقہ دار بنانے کے حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی
ابھی نندن کی چائے کے پاکستان کے کونے کونے میں چرچے
گرفتار بھارتی پائلٹ نے پاکستانی چائے تعریف کی تھی۔
ابھی نندن، پاکستانی چائے اور امن
27 فروری 2019 کو پاک فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان جاری کیا
جمشید دستی کی کڑک چائے
مزدوروں کے درمیان رہ کر ہی ان کے حالات کو بہتر طریقے سے جانا جا سکتا ہے، جمشید دستی
چنیوٹ: نشہ آور چائے پینے سے 7 افراد بے ہوش
ہوٹل ملازم نے تمام افراد کو نشہ آور چائے بنا کر پلائی، ریسکیو
عہد وفا کی ہائی آکٹین چائے، اب گھر میں بنائیں
دلوں کو تسخیر کرنے والے اداکار احد رضا میر کی خاص ’ہائی آکٹین‘ چائے اب آپ اپنے گھر میں بھی بنا سکتے ہیں

