یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی
800 گرام پیک 2195 کی بجائے 2085 میں، 430 گرام پیک 1197 کی بجائے 1137 میں دستیاب ہوگا
یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے کی پتی بھی سستی کردی گئی
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل کر دیا گیا ہے
چائے کی پتی کی قیمت میں 20 سے 30 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ
ہر چیز کی طرح چائے اور قہوہ بھی مہنگے ہو رہے ہیں
کولڈ ڈرنکس، چینی اور چائے کی پتی بھی مہنگی ہو گئی
کولڈرنکس کی قیمتوں میں 5سے20روپے تک اضافہ کر دیاگیا
کڑک چائے کے شوقین ہیں؟ اسٹرانگ زیلنسکی ٹی سے لطف اٹھائیں
بھارتی بزنس مین رنجیت نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر زیلنسکی کے کردار کی مضبوطی اور طاقت جیسا اثر ہماری چائے کے اس برانڈ میں بھی ہے۔
گھی، چائے کی پتی، گرم مصالحہ، دودھ، دہی اور مرغی سمیت 19 اشیا مہنگی ہو گئیں
مہنگائی کی مجموعی شرح 15.23 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ