پی ڈی ایم حکومت میں کفایت شعاری مہم کے دوران لگژری گاڑیاں خریدنے کا انکشاف
کابینہ ڈویژن نے گاڑیاں اپریل 2022 سے فروری 2023 کے درمیان میں خریدیں
پی ڈی ایم حکومت نے ساڑھے 18 کھرب روپے کا قرض بڑھا دیا، سابقہ حکومت سے تقریباً دوگنا
مالی سال 2022-23 کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضہ 44.4 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 62.9 ٹریلین روپے ہو گیا۔
روسی تیل کی درآمد سیاسی اسٹنٹ تھا؟ پی آر ایل پروسیسنگ سے کترانے لگی
پی آر ایل کو مالی فائدہ 50 پیسے اور ایک روپے فی لیٹر کے درمیان ہوگا جب کہ صارفین کو فائدہ صرف 15 سے 20 پیسے کے درمیان ملے گا، میڈیا رپورٹ
اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا، سراج الحق
وزیراعظم اور کابینہ عوام کو تکالیف دینے پر معافی مانگیں،امیر جماعت اسلامی
پی ڈی ایم حکومت نے 15 ماہ کے دوران پٹرول ڈیلر مارجن میں 63 فیصد اضافہ کر دیا
جولائی 2018 تا اکتوبر 2023 تک پٹرول ڈیلرز کے مارجن میں فی لٹر 189 فیصد اضافہ
وزیراعظم شہباز شریف اور وفود کے غیر ملکی دوروں پر 1 ارب سے زائد کا خرچہ
مختلف اخراجات میں 14 کروڑ 33 لاکھ 44 ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی۔