13 جون تک درجہ حرارت میں 7 ڈگری مزید اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے

بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہونے کا امکان ہے

پنجاب میں بارشوں سے 15 افراد جاں بحق ، 101 زخمی ہوئے ، پی ڈی ایم اے

اموات لاہور ، جہلم ، راولپنڈی ، سیالکوٹ ، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ میں ہوئیں

درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے

چترال، دیر، سوات سمیت دیگر اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا

مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہے گا،این ڈی ایم اے

نشیبی علاقوں میں طغیانی اوراربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار

اگلے دو روز ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

دریائے چناب میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلابی ریلے متوقع، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا باعث بن سکتے ہیں،این ڈی ایم اے

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور گلیشئر پھٹنےکاریڈ الرٹ جاری

اگلے24 گھنٹوں میں صوبے کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان

27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ رہیں، تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاونٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں،پی ڈی ایم اے

راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

گرمی کی موجودہ شدت میں درجہ حرارت 45 ڈگری جانے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب: 9 مئی سے جاری بارشوں سے 2 افراد جاں بحق ،25 زخمی

صوبے بھر میں 11 مکانات متاثر ہوئے 9 گھروں کی چھتیں گر گئیں

خیبرپختونخوا، حالیہ بارشوں کے باعث حادثات میں جاں بحق افرادکی تعداد 59 ہوگئی

مختلف اضلاع میں حادثات کے باعث 72 افراد زخمی ،436 گھر مکمل تباہ ہو گئے، پی ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز