پی ٹی آئی چیئرمین کو اڈیالہ جیل میں رکھنے کیلئے تیاریاں جاری
ہائی سکیورٹی زون میں خصوصی سیل میں رکھا جائے گا
نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو 4 جولائی کو طلب کر لیا
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو نیب نے دوبارہ طلب کر لیا
26 جون کو دن 11 بجے نیب راولپنڈی آفس میں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت