پی ٹی آئی میانوالی خواتین ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی گرفتار
9 مئی واقعات میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا ، پولیس
9 مئی واقعات ، پی ٹی آئی کے روپوش رہنما خالد نثار ڈوگر گرفتار
کئی ماہ سے بیرون ملک روپوش تھے ، بورے والا میں گھر سے گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجدعلی خان سمیت 8 رہنماگرفتار
تحریک انصاف کے رہنمائوں کو کارنرمیٹنگ کے دوران پولیس نےگرفتار کیا
9 مئی واقعات ، روپوش پی ٹی آئی رہنما خالد گجر لاہور سے گرفتار
گرفتاری شوکت خانم اسپتال جوہر ٹائون کے باہر سے عمل میں لائی گئی
پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید گرفتار
میاں محمود الرشید کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

