لاہور قلندرز کو شکست، کراچی کنگز پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئی
کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 2020 کا فائنل میچ جیت لیا۔
حارث رؤف نے آفریدی سے معافی کیوں مانگی؟
مقابلے کا دلچسپ لمحہ14ویں اوور کی پانچویں گیند پر دیکھنے میں آیا جب شاہد آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے
پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز نومبر میں کرانے پر اتفاق
پی سی بی اور فرنچائزز نے تمام زیرالتوا معاملات کو مل کر حل کرنے پر اتفاق کیا ہے، احسان مانی
شعیب ملک، وہاب ریاض کی عمدہ کارکردگی، زلمی فتح یاب
کوئٹہ کی ٹیم پشاور کی جانب سے دیا گیا 171 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 15 اوورز کے اختتام پر7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکی۔