پی ایس ایل 2020: پی سی بی نے میڈیا رائٹس رکھنے والی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیا
نجی کمپنی نے واجبات کی ادائیگی سے متلق متعدد بار معاہدے کی خلاف ورزیاں کیں، پی سی بی
خواہش ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز جلد ہوں، عاطف رانا
ٹاپ کرنے والی ٹیم کو فاتح قرار دینا کسی کی خواہش ہو سکتی ہے مگر سچائی نہیں، عاطف رانا
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتنے کے لیے کراچی کنگز کو 137 رنز کا ہدف دیا تھا
پی ایس ایل 2020 میں چھکوں کی ٹرپل سنچری مکمل
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے لاہور قلندرز کے بلے باز بین ڈنک نے لگائے جو اب تک 23 مرتبہ گیند کو باؤنڈری کے پار لگاچکے ہیں
کنگز نے یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے 184 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد دس رنز سے ہرا دیا
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد دس رنز سے ہرا دیا۔
پی ایس ایل کے وہ باصلاحیت نوجوان کھلاڑی جن پر ہوں گی سب کی نظریں
ہم نے ان باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے جن پر شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹرز کی بھی نظریں مرکوز ہوں گی۔
پی ایس ایل2020: کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا
میگا ایونٹ کے دوران انگریزی کے ساتھی اردو میں بھی کمنٹری نشر ہوگی
قومی کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
شرجیل خان آئندہ ایک دو روز میں بیرون ملک روانہ ہو سکتے ہیں۔ وکیل قومی کرکٹر شیغان اعجاز