کراچی طیارہ حادثے کی فائنل رپورٹ 4سال بعد جاری
حادثہ کی انتظامی ذمہ داری پی آئی اے اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر بھی عائد ہوتی ہے،بورڈ
اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ
طیارے کے پش بیک کے دوران ٹگ ماسٹر کے کنکٹنگ راڈ ٹوٹ گئے، طیارہ گراونڈ ، مسافر لاونج منتقل
پی آئی اے طیارہ حادثہ، انجینئر فرحان قادر کلوڑ سپرد خاک
گھوٹکی: پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے فرحان قادر کلوڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی
طیارہ حادثہ: 34 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیر صحت سندھ
جناح اسپتال کراچی میں 19 نعشیں لائی گئی ہیں جب کہ سول اسپتال کراچی میں 15 نعشیں منتقل کی گئی ہیں۔
پی آئی اے طیارہ حادثہ: پالپا کا تحقیقات کیلئے اپنی ٹیم نامزد کرنے کا فیصلہ
پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا کا تحقیقات کیلئے غیر جانبدار اور ایوی ایشن امور کے ماہرین پر مشتمل بورڈ بنانے کا مطالبہ
وزیراعظم کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کی یقین دہانی
ریسکیو اینڈ ریلیف ٹیمیں موقع پر موجود ہیں،واقعے کی فوری انکوائری کرائی جائے گی، عمران خان