پی اے آر سی:پیپلزپارٹی دور کے 269 ملازمین کی بھرتی غیر قانونی قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ میں شامل جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔