ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا
کسی قسم کی سپلائی نہیں جائے گی، گاڑیاں جہاں ہیں وہاں روک دی ہیں، صدرآئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن
برطانیہ میں پیٹرول کا بحران، فوج میدان میں آگئی
برطانیہ میں آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے
برطانیہ: فیس بک پر پیٹرول فروخت کرنیکی کوشش، عوام میں غم و غصہ
خاتون صارف نے پیٹرول کی قیمت چار گنا زائد طلب کی تھی۔
برطانیہ میں پیٹرول کا بحران، فوج سے مدد لینے کی تجویز
برطانیہ میں آئل ٹینکر ڈرائیورز کی کمی سے بحران شروع ہوا
پیٹرول بحران، کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دی گئی ہے۔
پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئےکمیشن بنانے کا فیصلہ
اگر کسی سرکاری ریکارڈ چھپانے کوشش کی تو سخت کارروائی ہوگی، لاہورہائیکورٹ