ایران نے روس سے فوجی مدد نہیں مانگی، پیوٹن

ماسکو اور تہران قریبی شراکت دار، فوجی تعاون معاہدے کا حصہ نہیں، روسی صدر

روس امن معاہدے کے میمورنڈم پر کام کیلئے تیار ہے: صدر پیوٹن

یوکرین کے ساتھ پیش رفت ممکن ہے،ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد روسی صدر کی میڈیا سے بات چیت

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، پیوٹن

امریکا نے ایٹمی ہتھیاروں کی تعدادمیں اضافے پر غور شروع کردیا ہے،میڈیا رپورٹس

روس میں صدارتی انتخاب، پیوٹن کا مزید6 سال صدر منتخب ہونے کا قوی امکان

اگلے تین دنوں میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں، پیوٹن کا عوام کے نام پیغام

پرائیوٹ آرمی کے سربراہ وگینی پریگوزین روس پہنچ گئے، بیلا روسی صدر کا دعویٰ

وگینی پریگوزین کے فوجی اپنے فیلڈ کیمپوں میں مقیم ہیں، الیگزینڈر لوکاشینکو کی میڈیا سے گفتگو

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

قرآن پاک کو جلانے کی پاداش میں ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنا پڑے گی

پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی

صدر زیلنسکی نے یہ پیشن گوئی ایک دستاویزی فلم میں کی ہے جس کا وہ خود بھی حصہ ہیں۔

روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، یوکرین کیخلاف کبھی فتح نہیں ملے گی، صدر جوبائیڈن

روس کو یوکرین کیخلاف کبھی فتح نہیں ملے گی، نیٹو تقسیم نہیں ہوگا، ہم بھی نہیں تھکیں گے، امریکی صدر کا وارسا میں خطاب

امریکہ کی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہے، روسی وزیر خارجہ

اگر کوئی ایسے خیالات کی سرپرستی کرتا ہے تو اس طرح کے منصوبوں کے ممکنہ نتائج کے متعلق بھی احتیاط سے سوچے، سرگئی لاوروف کا انتباہ

نواز شریف نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کی، زرداری کی چوری پر کتابیں ہیں، شہباز شریف مانگنے کی بجائے چوری کا پیسہ واپس لاتے، عمران خان

ملک میں اتنا بڑا عذاب آیا ہوا ہے تو اقوام متحدہ میں جانے کی کیا ضرورت تھی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز