جنوبی افریقہ: چرچ کی دیوار گرنے سے 13 ہلاک 16 زخمی
سینکڑوں افراد ایسٹر کی تقریب منانے کے بعد خرابی موسم کی وجہ سے گھر جانے کے بجائے وہیں چرچ میں سو گئے تھے کہ دیوار ان پہ آگری۔