بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیئے جانیوالے میاں بیوی زندہ نکلے
ہم زندہ ہیں ، پتہ نہیں ہماری تصاویر کو بھارتی میڈیا پر کیوں چلایا جا رہا ہے ، بھارتی جوڑے کی گفتگو
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ ، 28 سیاح ہلاک
11 افراد زخمی ، مرنے والوں میں اٹلی اور اسرائیل کا ایک ایک شہری شامل