بیرون ملک پھنسے مزید پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
قطر ائرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے 251 مسافر دوحا سے اسلام آباد ائر پورٹ پہنچے۔
جنوبی کوریا: خصوصی پرواز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی آمد
پی آئی اے کی پرواز پی کے-8873 کے ذریعے سیؤل سے 132 مسافر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں۔
ترکی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد
پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 284 پاکستانی اسلام آبا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔
اسلام آباد: ابوظہبی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد
خصوصی پرواز سے وطن پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
پشاور: آج خصوصی پرواز 180 پاکستانیوں کو لے کر پہنچے گی
سفری پابندیوں کی وجہ سے 180 پاکستانی دبئی میں پھنسے ہوئے تھے۔
بنکاک: محب مرزا اور صنم سعید سمیت 270 کی وطن آمد
بہت سے پاکستانی مہنگی ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے وطن نہیں جا سکیں گے۔
دبئی: پھنسے پاکستانیوں کو لے کر طیارہ اسلام آباد روانہ
دوحہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز شب ایک بجکر 30 منٹ پر پہنچے گی۔
عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے مزید 3 روز کی مہلت مل گئی
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ آج اور کل تین ہزار 500 سے 4 ہزار کے قریب عمرہ زائرین کو واپس لائیں گے۔