شادی کی تقریبات پر پابندی سے پکوان سینٹر، شادی ہال مالکان پریشان
شادی ہالز اور دیگر بڑی تقریبات پر پابندی کے باعث کیٹرنگ، پھول کے کاروبار سے وابستہ اور شادی ہالز میں دیہاڑی پر کام کرنے والے مزدور بھی متاثر ہونے لگے ہیں
سرکاری ملازم کی خودکشی؟ تفتیشی ادارے تحقیق میں مصروف
محمد آصف خان نے خود کشی جیسا انتہائی قدم اٹھانے سے قبل بیٹے کو اپنے دفتر واقع سندھ ہائی کورٹ بلایا اور گھڑی، موبائل فون و موٹر سائیکل کی چابی حوالے کی۔