کراچی سے ملتان جانے والی بہائوالدین زکریا ایکسپریس پٹری سے اترگئی
ٹرین کوحادثہ وڈیرو لعل اسٹیشن کے قریب پیش آیا،شدید سردی میں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، آمدورفت متاثر
ڈاون ٹریک کو ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا
جعفر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
شکارپور کے قریب ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
ملتان: تھل ایکسپریس کو حادثہ، پانچ مسافر زخمی
ٹرین جب شاہ عالم ریلوے اسٹیشن سے گزری تو اس کے بعد چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مسافر اپنی مدد آپ کے تحت ٹریک کی بحالی میں مصروف ہیں۔