پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست گزار کا موقف ہے کہ حکومت نے غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے
پٹرولیم پرائس ، لاہور ہائیکورٹ نے اوگرا اور ایف بی آر حکام کو طلب کرلیا
جسٹس شاہد جمیل خان نے شہری محمد بلال کی درخواست پر عبوری حکم جاری کیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

