پوپ فرانسس کا انتقال ، نئے پوپ کیلئے 5 ممکنہ نام سامنے آ گئے

کارڈینل پیٹرو پیرولین ، پیٹر ٹرکسن ، لوئس انتونیو ، میکو لابیچوک اور پیٹر ایرڈو کے ناموں پر غور

پوپ فرانسس کا انتقال فالج اور دل کی دھڑکن دوبارہ بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ویٹی کن

پوپ نے اپنی تدفین کے اخراجات کیلئے ایک نامعلوم خیر خواہ کا بندوبست پہلے سے کر رکھا تھا۔

غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے، پوپ فرانسس

غزہ میں جاری تباہ کن صورتحال جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔

پوپ فرانسس نے قیدی لڑکوں کے پاؤں دھوئے اور بوسہ کیوں دیا؟

پوپ فرانسس پہلے پوپ ہیں جنہوں نے خواتین اور غیر کیتھولک کو پاؤں دھونے کی اس روایت میں پہلی دفعہ شامل کیا۔

کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ چل بسے

وہ 600سال میں استعفیٰ دینے والے پہلے  پوپ تھے

یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنا اخلاقی طور پر درست ہے، پوپ فرانسس

یوکرین روس جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات ہی واحد حل ہیں ، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی افغانستان کے لیے روزہ رکھنے کی اپیل

افغانستان میں امن واستحکام کیلئے دنیا بھر کی مسیحی برادری روزہ رکھے

پوپ فرانسس کے نام بھیجےگئے لفافے سے 3 گولیاں برآمد

پولیس  نے  گولیوں سے بھرے لفافے کو قبضے میں  لے لیا

ہم جنس پرستی کی حمایت نہیں کر سکتے، کیتھولک چرچ

ویٹیکن کیتھولک چرچ کا کہنا ہے کہ گناہ کے فروغ کی حمایت نہیں کرسکتے

پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات، امن کے فروغ پر زور

عیسائی شہریوں کو بھی دوسرے عراقیوں کی طرح امن و سلامتی اور مکمل آئینی حقوق کے ساتھ جینے کا حق ہے

ٹاپ اسٹوریز