لاہور: عدالت کا پولی تھین بیگز کے استعمال کو روکنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر احکامات جاری کیے
چرس کو ختم نہیں کیا شاپر ختم کئے جارہے ہیں، صدر انجمن تاجران
اجمل بلوچ نے کہا کہ لوگوں کی جھولیوں میں سامان ڈال کر نہیں دے سکتے
پنجاب میں پولی تھین بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ
کمیٹی پولی تھین بیگز پر پابندی لگانے کے حوالے سے جامع سفارشات پیش کرے گی