پاکستان کے اصل ہیرو پولیو ورکرز ہیں، گاوی کے سی ای او کا عالمی کانفرنس میں اعتراف

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی مہم کے دوران 27 پولیو ورکرز اپنی جانوں کی قربانیاں دے چکے ہیں، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا برلن میں کانفرنس سے خطاب

پولیو ٹیم پر حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکر مار پیٹ سے بے ہوش

کار سرکار میں مداخلت اور لیڈی ہیلتھ ورکر کیساتھ بدتمیزی پر دو ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

پولیو ورکرز کا یومیہ اجرت میں اضافے کا مطالبہ

پولیو ورکرز کے مطابق ایک ورکر کو یومیہ چار سو روپے اجرت دی جاتی ہے، جو بلکل ناکافی ہے

پولیو ورکرز: وسیم اکرم اور پورے پاکستان کی جانب سے سلام

والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پولیو کے سفیر کا خصوصی پیغام

پولیو سے دوہری جنگ لڑنے والا نوجوان

پولیو پروگرام سے وابستہ صف اول کے کارکنان موسم کی شدت کی پروا کیے بغیر دور دراز کے علاقوں میں جاکر قوم کے بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے پلاتے ہیں

کورونا وائرس، پولیو ورکرز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے متعلق آگاہی اور نشاندہی کے لیے پولیو سرویلنس ٹیمز کی خدمات حاصل کی جائیں گی

فوادخان کو پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلوانا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج

پولیو ٹیم کو روکنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے، فواد خان تو 13 فروری سے پاکستان ہی میں نہیں ہیں۔ ٹیم فواد خان

پاکستان میں پولیو ورکرز کی کارکردگی پر یونیسف کااظہار اطمینان

یونیسف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ایک پولیو ورکر کمر تک برف میں دھنسا ہوا ہے

ٹاپ اسٹوریز