پنو عاقل: قرض کی عدم ادائیگی، خاتون نے کمسن بیٹی فروخت کردی
11 سالہ ضمیراں عباسی کو اس کی والدہ نے دو لاکھ 60 ہزار روپے میں اپنی ہی برادری کے شخص کو فروخت کیا، پولیس