سکھر: ذہنی مریض نے گھرکے 11افراد کو قتل کردیا
مقتولین میں ملزم کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی بھی شامل ہیں
پنوں عاقل: مسافر کوچ اور کار الٹنے سے خاتون جاں بحق، متعدد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
انتخابات کے لیے پاک فوج کی چھ روزہ تربیت کا آغاز
اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے منگل 26 جون سے پاک فوج کی چھ روزہ تربیت کا آغاز کردیا گیا