تنخواہوں میں 20 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز
پہلی بار ای او بی آئی پنشنرز کے لئے عبوری امداد کی سفارش بھی کی جا رہی ہے
حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اور پنشن میں 30فیصد اضافہ کیا جائے گا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 30 فیصدتک اضافے کا امکان
وزیراعظم وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافہ کرنے پر مشاورت کریں گے
فرانس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 7 مارچ سے پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔
سری لنکا میں تنخواہوں اور پنشن کے لالے پڑ گئے
سری لنکا کے نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔
پیپلزپارٹی روزگار دلواتی ہے، میاں اور خان کے ادوار میں محروم کیا جاتا ہے: بلاول
شہید بینظیر بھٹو کے دور میں ملازمتیں حاصل کرنے والے 20 ہزار لوگوں کو برطرف کردیا گیا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا احتجاج، شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی
پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد پاک سیکرٹریٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔
وفاقی کابینہ: پنشن اور حج فنڈ کے قیام کا فیصلہ
کراچی کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا سلوک کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
تنخواہیں اور پنشن گزشتہ سال کی سطح پر برقرار رہیں گی، وفاقی اجلاس میں فیصلہ
مالی سال21 -2020 میں آمدن کم اور اخراجات زیادہ رہنے کا امکان، 3ہزار437ارب خسارے کا بجٹ پیش
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے