پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹ
محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔
پنجاب: شدید آندھی اور بارش، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خانیوال میں مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث چار افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع