گلگت بلتستان کی فورس کو استعمال کر کے پنجاب رینجرز کے سر پھاڑے جارہے ہیں، مریم اورنگزیب
پولیس کے پاس کوئی اسلحہ نہیں،شیلنگ اس لیے کی گئی کہ لوگ ر استے میں آرہے تھے
لاہور میں قومی نیزہ بازی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا
جنوبی پنجاب کے علاقہ چولستان سے آئے ہوئے اونٹوں کا خوبصورت ڈانس بھی مرکز نگاہ بنا رہا۔
انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین حربی طاقت بنا دیا ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کور ہیڈ کوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کے دورہ کے موقع پرسرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔
یوم پاکستان، واہگہ بارڈر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا احوال
پنجاب رینجرز کے جوانوں کی رعب دار پریڈ نے دشمنوں کے دلوں میں خوب خوف طاری کیا وہیں ان کے جوش سے وہاں بیٹھے پاکستانیوں کا خوب لہو بھی گرمایا
آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں کارروائیاں
راولپنڈی: پاکستان رینجرز نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان سے تین مشتبہ دہشتگرد گرفتار کرلیے ہیں۔