سانحہ پی آئی سی: پولیس کے دو سینئر افسران ذمہ دار قرار
رپورٹ میں ایس ایس پی اپریشنز محمد نوید اور ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ ذمہ دار قرار
پی آئی سی حملہ کیس میں 25 وکلاء کی درخواست ضمانت منظور
انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
پی آئی سی حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس کی سماعت کریں گے۔
پی آئی پر حملہ: پولیس ملزم حسان نیازی کو گرفتار کرنے میں ناکام
پی آئی سی کیس میں ملوث اہم ملزم اور پہلے سے اشتہاری ذیشان خالد ایڈووکیٹ گرفتار
پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے دو وکلاء کی شناخت ہوگئی
پی آئی سی انتظامیہ نے آج شام 8 بجے تک ایمرجنسی سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور ہائیکورٹ بار کا ڈاکٹرز وکلا تنازع پر جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، محمد احسن بھون
دو اسپتالوں کا نوازشریف کے لیے ایمبولینس فراہم کرنے سے انکار
محکمہ کی ہدایت کے مطابق ایمبولنس میں وینٹی لیٹر، ڈی فیبیلیٹر، ای سی جی، اور کارڈیک مانیٹر کی موجودگی لازمی ہے۔