اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان
جہاں تک ممکن ہوسکا غزہ کے زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا علاج کریں گے، حمزہ یوسف
یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 18 پناہ گزین ہلاک
آگ نے جنگل کے 2 دیہاتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
امریکہ: پناہ گزینوں پر عائد پابندیاں معطل
عدالت نے فیصلے میں جو بائیڈن انتظامیہ کو اپیل کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔
اسلام آباد: غیرملکیوں، ملازمین، کرایہ داروں، پناہ گزینوں کی رجسٹریشن شروع
اسلام آباد میں موجود غیر قانونی پناہ گزینوں کے لیے متبادل جگہ دیکھی جا رہی ہے، ترجمان پولیس
40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ
85 ہزار افغان باشندے افغانستان چھوڑ کر یورپی یونین کے قریب ممالک میں پہنچ چکے ہیں۔
کیلے کھانے پر 7 پناہ گزین ملک بدر
شامیوں کی اکثریت نے ترکی میں پناہ لی ہے۔
امریکا نے’افغان پناہ گزین‘پروگرام میں توسیع کردی
جن کو ابھی تک ویزے نہیں ملے، انہیں کسی اور ملک منتقل کر دیا جائے گا تاکہ وہ محفوظ رہیں
تاجکستان نے افغانستان سے آنیوالے ایک ہزار شہریوں کو پناہ دے دی
پناہ گزینوں کو خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اقوام متحدہ اور آغا خان ہیلتھ سروسز سے بات کی جارہی ہے، تاجک حکام
پناہ گزینوں کی آمد سنگین خطرہ پیدا کرسکتی ہے، وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو
ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سرکاری دوروں کی دعوت بھی دی۔
برطانیہ: امیگریشن نظام میں تبدیلی کا اعلان، پناہ گزین گروپس برہم
اعلان برطانیہ کی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے کیا ہے۔