بھارت کے الزامات بے بنیادہیں، سیکرٹری خارجہ کی سفیروں کو بریفنگ
سیکرٹری خارجہ نے بھارتی الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعے پر بغیر تصدیق کے پاکستان پر الزام لگانا مناسب نہیں
پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کا وجود نہیں ہے، شاہد خاقان
پلوامہ حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پلوامہ حملہ، انتہاءپسندوں کے حملوں میں 12افرادزخمی، 80گاڑیاں تباہ
انتہاپسندوں کے جلاو گھیراو سے 12 افراد زخمی ہوئے، 80گاڑیوں کو نقصان پہنچا اورآٹھ کو مکمل طورپرنذرآتش کردیا گیا