انڈس موٹر کمپنی کا ایک بار پھر پروڈکشن پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ
کمپنی کی مالی سال 2021-22میں 75ہزار611گاڑیاں فروخت ہوئیں
ہنڈا کمپنی کا کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان
ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا