پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی
ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لیکر گئے جس سے بات فائرنگ تک پہنچ گئی
پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں وکیل کے لباس میں آنیوالے ملزم کی فائرنگ ، سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ، 3 زخمی
ملزم کو گرفتار کر لیا ، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ، پولیس