سیاسی لوگ انصاف نہیں، من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس
سیاست نے عدالتی کارروائی کو آلودہ کردیا ہے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال، فریقین سے 8 مئی تک جواب طلب
سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا
صدر مملکت نے بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا